: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
فوج کے ایک سینئر افسر نے وزارت دفاع سے متعلق پارلیمانی کمیٹی کو پاک
مقبوضہ کشمیر میں گزشتہ ماہ کی گئی محدود فوجی کارروائی کے بارے میں آج
تفصیلی رپورٹ سونپ دی۔ فوج کے ڈپٹی چیف لیفٹیننٹ جنرل وپن راوت نے جموں و کشمیر کے
اڑي سیکٹر میں
گزشتہ 18 ستمبر کو فوج کے کیمپ پر دہشت گردانہ حملے کے جواب میں کی گئی اس
کارروائی کے مقاصد کے بارے میں کمیٹی کے ارکان کو تفصیل سے بتایا۔ ذرائع کے مطابق کانگریس کے کچھ ارکان نے میٹنگ کا ایجنڈا بدلے جانے کی مخالفت کی۔